30 Jun

جاسوسی ادب کے پروانوں کو ساجد لطیف، عرف ابنِ لطیف کا سلامِ ممنون۔ دوستو اور ساتھیو، اس بلاگ کا مقصد، جیسا کہ آپ کو ہماری دوسال پُرانی پوسٹس کو پڑھ کر معلوم ہو سکتا ہے، یہ تھا کہ ہم واہیات، بے سروہیر، ناقابلِ قبولِ عقل و فہم، شیطان کی آنت سے بھی مزید طویل، ہندی ٹی وی سیریلز کے متبادل کے طور ہر کچھ مُختصر، صاف ستھرے، بامعنی، بامقصد “منی سیریلز” آپ کی خدمت میں پیش کر سکیں۔

لیکن افسوس کہ ہم مالی مشکلات کی بناء پر اپنی اس کوشش میں “فی الحال” کامیاب نہیں رہے۔ اسی لئے ہماری ٹیم نے بہت غور و فکر کے بعد شروعات کے طور پر “جاسوسی دُنیا” کے اجراء کا فیصلہ کیا۔

“جاسوسی دُنیا” کی بے شمار دلچسپیوں میں سے کچھ اس ویڈیو میں ہیش ہیں۔ یہاں کلک کریں: http://youtu.be/Zoc0tiXwfaU

Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: