Welcome to Mini Serials

6 Apr

Hi all,
The purpose of this blog is to provide “Alternate Entertainment” to the Hindi TV serial viewers who are just fed up and plain bored by the dreary, never ending soap operas and stupid and vulgar comedy shows.
We know the task is stupendous, we have a long way to go and the path is thorny but we are sure that we will “reach there” Insha-Allah with your co-operation.
“How can I co-operate?” I hear you ask.
Well to begin with, you can watch our Mini Serials on You Tube and on this blog. If you like them then you can finance our projects———I see a frown on your forehead and also a risen eyebrow. Don’t worry! by “Finance” we don’t mean that we expect you to spend hard cash on our projects. WE DON’T WANT YOUR MONEY!
“But that’s what the word “Finance” means, I hear you say, well you can “finance” in various ways, WITHOUT SPENDING A SINGLE PAISA. We will soon talk about those ways in our up comming posts on this blog.

آداب،

منی سیریلز میں آپ کا خیرمقدم ہے۔ اس بلاگ کا مقصد ہے ، ہندی ٹی۔ وی۔ سیریلز کےاُن زاریئن کو متبادل تفریح مہیّا کرانا، جو ہندووستانی ٹی۔وی پر کبھی نہ ختم ہونے والے ، گھسے پٹے سوپ اوپیرا اور بھونڈے ،اِخلاق  سے گِرےاور ذومعنی مکالموں والے کامیڈی شوز سے عاجز آ چکے ہیں۔

ہم جانتے ہیں کہ یہ  ایک  انتہائی دشوار گزار اور کانٹوں بھری راہ ہے، اور منزل بہت دور ہے لیکن ہمیں یقین ہے کہ انشاللہء ہم آپ کے تعاون سے اُسے پانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

“میں کس طرح تعاون کر سکتا /کرسکتی ہوں؟” ہم آپ کو یہ کہتا ہوا سُن سکتے ہیں۔اس سوال کا جواب یہ ہے کہ آپ آغاز کے طور پر ، یو ٹیوب اور اس بلاگ پر ہمارے بنائے ہوئے منی سیریلزدیکھ کر ہم سے تعاون کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ کو ہمارے بنائے ہوئے سیریلز پسند آتے ہیں تو آپ اُن میں سرمایہ لگا سکتے ہیں۔

یہ پڑھتے ہوئے آپ کی پیشانی پر آئی ہوئی شکن اور سوالیہ انداز میں اُبھری ہوئی بھووں کو بھی ہم دیکھ سکتے ہیں۔ فکر مت کیجئیے، ہم آپ سے یہ توقع نہیں رکھتے ہیں کہ آپ ہمارے پروجیکٹس میں اپنی گاڑھی کمائی کا پیسہ لگائیں گے۔ ہمیں آپ کا ایک نیا پیسہ نہیں چاہئے۔

“لیکن “سرمایہ لگانے کا یہی تو مطلب ہوتا ہے نہ؟” ہم آپ کو کہتا ہوا سُن سکتے ہیں۔ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ ایسے کئی طریقے ہیں، جن سے آپ بغیر ایک پیسہ لگائے ، ہمارے پروجیکٹس کی مالی امداد کر سکتے ہیں۔ بات کچھ عجیب ہے، لیکن سچ ہے۔

 وہ طریقے کیا ہیں۔۔۔۔۔ یہ ہم آپ کو جلد ہی اس بلاگ پر شائع ہونے والی پوسٹس میں بتائیں گے۔ انتظار کیجئیے ہم جلد ہی دوبارہ ملینگے۔

Advertisements

One Response to “Welcome to Mini Serials”

  1. Gibbie April 8, 2012 at 3:07 pm #

    Sounds interesting, looking forward to read your next post.

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s

%d bloggers like this: