ایک درخواست

30 Jun

جاسوسی ادب کے پروانوں کا “جاسوسی دُنیا” میں خیرمقدم ہے۔ جیسا کہ ہم آپ کو بتا چکے ہیں کہ اس بلاگ کا اصل مقصد ہے پانچ دس منٹ کے چھوٹے چھوٹے سیریلز بنانا، جو ہم فی الحال شروع نہیں کر پا رہے ہیں۔ اس لئیے کچھ عرصے تک ہم آپ کی خدمت میں صرف جاسوسی کہانیاں ہی پیش کر سکینگے۔

آپ حضرات (اور خواتین سے بھی) درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ اس بلاگ کو وزٹ کریں۔ کچھ ہی دنوں میں ہم ہر روز جاسوسی دُنیا میں نئی نئی دلچسپیوں کا اضافہ کرتے رہینگے، جیسے کہ ہر روز ایک مختصر جاسوسی افسانہ، ایک مسلسل ناول کی قسط، “مجرم کون؟” نامی روزانہ کالم میں یہ بتانے پر مجرم کون ہے، قارین کو انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔

یاد رہے کہ بلاگ پر جتنے زیادہ وزٹرز ہونگے، اُٹنی ھی جلدی ہم کو “منی سیریلز” کا سلسلہ شروع کرنے میں سہولت ہوگی۔ اس لئیے اس بلاگ کے بارے میں اپنے دوست احباب کو معلومات فراہم کریں، انٹرنیٹ پر اسے پھیلانے کی کوشش کریں۔ اور ہر روز نئے اضافوں کے لئیے وزٹ کرتے رہیں۔ شکریہ۔  اس لنک پر کلک کریں

جاسوسی ادب کے پروانوں کو ساجد لطیف، عرف ابنِ لطیف کا سلامِ ممنون۔ دوستو اور ساتھیو، اس بلاگ کا مقصد، جیسا کہ آپ کو ہماری دوسال پُرانی پوسٹس کو پڑھ کر معلوم ہو سکتا ہے، یہ تھا کہ ہم واہیات، بے سروہیر، ناقابلِ قبولِ عقل و فہم، شیطان کی آنت سے بھی مزید طویل، ہندی ٹی وی سیریلز کے متبادل کے طور ہر کچھ مُختصر، صاف ستھرے، بامعنی، بامقصد “منی سیریلز” آپ کی خدمت میں پیش کر سکیں۔

لیکن افسوس کہ ہم مالی مشکلات کی بناء پر اپنی اس کوشش میں “فی الحال” کامیاب نہیں رہے۔ اسی لئے ہماری ٹیم نے بہت غور و فکر کے بعد شروعات کے طور پر “جاسوسی دُنیا” کے اجراء کا فیصلہ کیا۔

“جاسوسی دُنیا” کی بے شمار دلچسپیوں میں سے کچھ اس ویڈیو میں ہیش ہیں۔ یہاں کلک کریں: http://youtu.be/Zoc0tiXwfaU

30 Jun

جاسوسی ادب کے پروانوں کو ساجد لطیف، عرف ابنِ لطیف کا سلامِ ممنون۔ دوستو اور ساتھیو، اس بلاگ کا مقصد، جیسا کہ آپ کو ہماری دوسال پُرانی پوسٹس کو پڑھ کر معلوم ہو سکتا ہے، یہ تھا کہ ہم واہیات، بے سروہیر، ناقابلِ قبولِ عقل و فہم، شیطان کی آنت سے بھی مزید طویل، ہندی ٹی وی سیریلز کے متبادل کے طور ہر کچھ مُختصر، صاف ستھرے، بامعنی، بامقصد “منی سیریلز” آپ کی خدمت میں پیش کر سکیں۔

لیکن افسوس کہ ہم مالی مشکلات کی بناء پر اپنی اس کوشش میں “فی الحال” کامیاب نہیں رہے۔ اسی لئے ہماری ٹیم نے بہت غور و فکر کے بعد شروعات کے طور پر “جاسوسی دُنیا” کے اجراء کا فیصلہ کیا۔

“جاسوسی دُنیا” کی بے شمار دلچسپیوں میں سے کچھ اس ویڈیو میں ہیش ہیں۔ یہاں کلک کریں: http://youtu.be/Zoc0tiXwfaU

جاسوسی دُنیا

30 Jun

جاسوسی دُنیا میں آپ سب کا خیرمقدم ہے۔

ایک خوشخبری

21 Jun

ہمیں یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرّت ہو رہی ہے کہ ہم جلد ہی اپنے پہلے منی سیریل کی شوٹنگ شروع کرنے جا رہے ہیں۔۔ یہ سیریل ابنِ لطیف کے شاہکار ناول “کگار” پر مبنی ہوگامزید تفصیلات کا انتظار کرں

Welcome back

8 Apr

Hi,

We are back to tell you something more about the purpose of this blog and how we are striving to achieve it. We are in the process of writing scripts of the mini serials we are going to produce as an alternative to the traditional TV Serials.

Now let us tell you how you can get involved. We will make arrangements to send the scripts to you and ask you to read them and give your comment.  If you are interested in acting in our mini serials and wish to play a role in one of them,  you can do it without  coming to Mumbai, India. This could not have been possible a few decades back. But in the 21st Century, with the advent of Internet, it is possible! How? we hear you ask, well keep reading our forthcoming posts. Happy reading.

دوستو اور ساتھیو، ایک بار پھر منی سیریلز میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ہم دوبارہ حاظر ہیں آپ کو یہ بتانے کہ اس بلاگ کا مقصد کیا ہے اور ہم اُس مقصد کو حاسل     کرنے کی کیا کوششیں کر رہے ہیں۔فی الہال ہم انٹرنیٹ پر پروڈیوس کرنے کی غرض سے کچھ شارٹ فلموں کی اسکرپٹس لکھ رہے ہیں۔ہم ان اسکرپٹس کو آپ تک پہنچانے کا انتظام کرینگے۔اگر آپ کو ایکٹنگ میں دلچسپی ہے اور آپ ہمارے منی سیریلز میں کوئی رول کرنا چاہتے ہیں تو آپ ممبئی، بھارت آئے بغیر بھی ایسا کر سکتے ہیں

“کیسے؟” ہم آپ کو کہتا ہوا سن سکتے ہیں۔۔۔۔جواب کے لئیے ہماری اگلی پوسٹ ضرور پڑھیں

Welcome to Mini Serials

6 Apr

Hi all,
The purpose of this blog is to provide “Alternate Entertainment” to the Hindi TV serial viewers who are just fed up and plain bored by the dreary, never ending soap operas and stupid and vulgar comedy shows.
We know the task is stupendous, we have a long way to go and the path is thorny but we are sure that we will “reach there” Insha-Allah with your co-operation.
“How can I co-operate?” I hear you ask.
Well to begin with, you can watch our Mini Serials on You Tube and on this blog. If you like them then you can finance our projects———I see a frown on your forehead and also a risen eyebrow. Don’t worry! by “Finance” we don’t mean that we expect you to spend hard cash on our projects. WE DON’T WANT YOUR MONEY!
“But that’s what the word “Finance” means, I hear you say, well you can “finance” in various ways, WITHOUT SPENDING A SINGLE PAISA. We will soon talk about those ways in our up comming posts on this blog.

آداب،

منی سیریلز میں آپ کا خیرمقدم ہے۔ اس بلاگ کا مقصد ہے ، ہندی ٹی۔ وی۔ سیریلز کےاُن زاریئن کو متبادل تفریح مہیّا کرانا، جو ہندووستانی ٹی۔وی پر کبھی نہ ختم ہونے والے ، گھسے پٹے سوپ اوپیرا اور بھونڈے ،اِخلاق  سے گِرےاور ذومعنی مکالموں والے کامیڈی شوز سے عاجز آ چکے ہیں۔

ہم جانتے ہیں کہ یہ  ایک  انتہائی دشوار گزار اور کانٹوں بھری راہ ہے، اور منزل بہت دور ہے لیکن ہمیں یقین ہے کہ انشاللہء ہم آپ کے تعاون سے اُسے پانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

“میں کس طرح تعاون کر سکتا /کرسکتی ہوں؟” ہم آپ کو یہ کہتا ہوا سُن سکتے ہیں۔اس سوال کا جواب یہ ہے کہ آپ آغاز کے طور پر ، یو ٹیوب اور اس بلاگ پر ہمارے بنائے ہوئے منی سیریلزدیکھ کر ہم سے تعاون کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ کو ہمارے بنائے ہوئے سیریلز پسند آتے ہیں تو آپ اُن میں سرمایہ لگا سکتے ہیں۔

یہ پڑھتے ہوئے آپ کی پیشانی پر آئی ہوئی شکن اور سوالیہ انداز میں اُبھری ہوئی بھووں کو بھی ہم دیکھ سکتے ہیں۔ فکر مت کیجئیے، ہم آپ سے یہ توقع نہیں رکھتے ہیں کہ آپ ہمارے پروجیکٹس میں اپنی گاڑھی کمائی کا پیسہ لگائیں گے۔ ہمیں آپ کا ایک نیا پیسہ نہیں چاہئے۔

“لیکن “سرمایہ لگانے کا یہی تو مطلب ہوتا ہے نہ؟” ہم آپ کو کہتا ہوا سُن سکتے ہیں۔ اس سوال کا جواب یہ ہے کہ ایسے کئی طریقے ہیں، جن سے آپ بغیر ایک پیسہ لگائے ، ہمارے پروجیکٹس کی مالی امداد کر سکتے ہیں۔ بات کچھ عجیب ہے، لیکن سچ ہے۔

 وہ طریقے کیا ہیں۔۔۔۔۔ یہ ہم آپ کو جلد ہی اس بلاگ پر شائع ہونے والی پوسٹس میں بتائیں گے۔ انتظار کیجئیے ہم جلد ہی دوبارہ ملینگے۔

Hello world!

29 Oct

Welcome to WordPress.com. After you read this, you should delete and write your own post, with a new title above. Or hit Add New on the left (of the admin dashboard) to start a fresh post.

Here are some suggestions for your first post.

  1. You can find new ideas for what to blog about by reading the Daily Post.
  2. Add PressThis to your browser. It creates a new blog post for you about any interesting  page you read on the web.
  3. Make some changes to this page, and then hit preview on the right. You can always preview any post or edit it before you share it to the world.
Follow

Get every new post delivered to your Inbox.